اردو
Thursday 19th of October 2017
اسلامی خبریں

مقبوضہ فلسطین میں غاصب صیہونی فوجیوں کی جارحیت کا سلسلہ جاری

غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں نےمقبوضہ بیت المقدس اور غرب اردن کے مختلف علاقوں کو اپنی جارحیت کا نشانہ بنایاہے۔فلسطینی ذرائع کے مطابق غاصب صیہونی فوجیوں نے رام اللہ، جنین، بیت لحم اور مقبوضہ بیت المقدس پر حملہ کیا اور دسیوں فلسطینیوں کو زخمی کر ...

امریکہ کی اسلامی ممالک میں اختلاف پیدا کرنے کی کوشش/سعودی عرب کو ایران کے مقابلے میں امریکہ کی پیروی کرنےسے کوئی فائدہ نہیں ہوگا

کی رپورٹ کے مطابق آیت اللہ ناصر مکارم شیرازی نے حج کے امور میں ولی فقیہ کے نمائندے حجۃ الاسلام والمسلمین قاضي عسکر اور ان کے ہمراہ وفد سے ملاقات کہا ہے کہ امریکہ اور اس کے اتحادی ممالک درحقیقت اسلامی ممالک میں اختلاف پیدا کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔ ...

امریکی صدر کی ہرزہ سرائیوں کا جواب چہلم مارچ میں دیا جائے گا: قاضی عسکر

 ایرانی سپریم لیڈر کے خصوصی نمائندہ برائے امور حج نے کہا ہے کہ ایرانی قوم کے خلاف امریکی صدر کی حالیہ ہرزہ سرائیوں کا جواب چہلم امام حسین (ع) کے تاریخی اجتماع کے موقع پر دیا جائے گا.یہ بات علامہ 'سید علی قاضی عسکر' نے حضرت سیدالشہدا امام حسین علیہ ...

پاک ایران تاجروں کا تعاون کی راہ میں رکاوٹوں کے خاتمے پر اتفاق

 اسلامی جمہوریہ ایران اور پاکستان کے تاجروں کے وفود نے ایک نشست کے موقع پر دوطرفہ اقتصادی سرگرمیوں کے فروغ کے مقصد سے تجارت کی راہ میں موجود رکاوٹوں کے خاتمے پر اتفاق کیا ہے.یہ فیصلہ ایرانی ٹائل ایسوسی ایشن کے ایک وفد اور پاکستان کے سرکاری اور نجی ...

حضرت آیت اللہ خامنہ ای کے فرامین کی روشنی میں وحدت سے تمسک کریں: شیخ جعید

۔ بین الاقوامی وحدت ڈپلومیسی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے عمل اسلامی تحریک لبنان کے سربراہ شیخ زھیر جعید نے کہا ہے کہ آج جس چیز کا ہم دنیا میں مشاہدہ کر رہے ہیں وہ صرف مذہبوں کے مابین جنگ نہیں ہے بلکہ اسلام کے خلاف عالمی سازش کا نتیجہ ہے۔انہوں نے کہا کہ ...

اسکاٹ لینڈ کی فسٹ منسٹر ’’نکولا سٹورجن‘‘ کا علم امام حسین (ع) کو خراج تحسین/ مغربی دنیا کے لیے تاریخی لمحہ

محرم الحرام کے موقع پر ایڈنبرگ کی شیعہ جامع مسجد کے امام نے نکولا سٹورجن کو حرم مطہر امام حسین علیہ السلام کا علم تحفہ میں دیا جس کے بعد اس سٹورجن نے علم مبارک کے تئیں خراج تحسین پیش ...

عراق کی مزاحمتی جماعتیں امام خامنہ ای کے زیر قیادت کام کررہی ہیں/شہید حسین پور ممتاز اور برگزيدہ شخصیات میں سے تھے

    شیخ اکرم الکعبی نے کہا: مزاحمتی تنظیموں میں آپ کے بھائی انقلاب اسلامی کے رہبر معظم کے زیر قیادت فعال سربرآوردہ مجاہدین کے ایک حصے کے طور پر جانفشانی میں مصروف عمل ہیں اور ہر اس سرزمین میں کردار ادا کرنے کے لئے تیار ہیں جہاں دہشت گردی، ...

صحرائے سینا میں مصر کے 2 فوجی ہلاک

کی رپورٹ کے مطابق مصر کے صحرائے سینا میں وہابی دہشت گردوں کے حملے میں مصر کے مزید 2 فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔ مصری فوج نے ایک بیان جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ مصری فورسز نے وہابی دہشت گردوں کے حملے کو ناکام بناتے ہوئے 5 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے ...

نجف اشرف میں ’’بین الاقوامی غدیر میڈیا فیسٹیول‘‘ کے انعقاد کا اعلان، ابنا کی شرکت

 عراق کے شہر نجف اشرف اور کوفہ میں کل بروز جمعرات مورخہ ۱۴ ستمبر ۲۰۱۷ سے گیارہواں بین الاقوامی غدیر میڈیا فیسٹیول کا آغاز ہونے جا رہا ہے جس میں دنیا کے کئی ممالک کے میڈیا اداروں کی شرکت متوقع ہے۔اس فیسٹیول میں عالم اسلام کو درپیش مختلف مسائل پر ...

روہنگیا کے مسلمان مہاجرین ہندوستان کے قومی سلامتی کے لئے خطرہ: وزیر داخلہ ہند

انہوں نے حکومت پر زور دیا کہ وہ انہیں شناخت کرکے ملک سے بے دخل کرے۔انہوں نے کہا کہ 40ہزار روہنگیا کے باشندے ہندوستان میں غیر قانونی طور پر قیام کررہے ہیں ان میں بڑی تعداد جموں،حیدرآباد،ہریانہ ،اترپردیش،دہلی اور راجستھان میں آباد ...

برما مسلمانوں پر جاری بربریت کے مقابلے میں اقوام عالم کی خاموشی افسوس ناک ہے: علامہ راجہ ناصر جعفری

اسلام آباد( )مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے روہنگیا کے مسلمانوں پر ڈھائے جانے والے درد ناک مظالم پر غم وغصے کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ برمی حکومت کی سرپرستی میں ہونے والی اس بربریت پر اقوام عالم کی ...

شہدائے مدافع حرم کے ’’بے سر کمانڈروں‘‘ کی یاد میں تقریب کا انعقاد کیا جائے گا

سید الشہداء مظلوم کربلا امام حسین علیہ السلام کی عزاداری کے ایام کے آستانے میں حرم اہل بیت(ع) کے دفاع میں شہید ہونے والے دینی طالب علموں کی یاد میں ’’بے سر کمانڈروں‘‘ کے زیر عنوان ایک تقریب کا انعقاد کیا جا رہا ...

بحران شام کے آغاز پر رہبر انقلاب سے ملاقات کا حال از زبان سید المقاومہ

 سید حسن نصر اللہ نے ماہ محرم الحرام کی آمد پر دینی مبلغین کے ساتھ اپنی سالانہ ملاقات کے دوران کہا کہ شام میں اسلامی مزاحمت تحریک کامیاب ہوچکی ہے اور اب صرف کچھ اکا دکا لڑائیاں ہورہی ہیں۔روزنامہ الاخبار کے مطابق، سید حسن نصر اللہ نے کہا: ہم شام کی ...

میانمار میں تشدد اسلام اور بدھ مت کی لڑائی نہیں سیاسی جنگ ہے: رہبر انقلاب اسلامی

رہبرمعظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے آج صبح اپنے درس خارج میں میانمار میں رونما ہونے والے انسانی المیے پرعالمی اداروں اور انسانی حقوق کے دعویداروں کی خاموشی پر کڑی نکتہ چینی کرتے ہوئے تاکید کی کہ اس مسئلے کی راہ حل  ...

بنگلا دیش نے سرحد پر باردوی سرنگیں بچھانے پر احتجاجاً میانمار کے سفیر کو طلب کرلیا

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق والے روہنگیا مسلمانوں کو واپس برما جانے سے روکنے کے لیے حکومت نے سرحد پر بارودی سرنگیں بچھادیں جس پر بنگلا دیش نے احتجاج کیا۔ راخین میں 12 روز قبل شروع ہونے والی کشیدگی کے بعد سے بنگلادیش کی جانب سے دوسری بار میانمار ...

داعشیوں پر مہلک اور کاری ضرب / شامی فورسز نے دیرالزورشہر کا محاصر توڑدیا

    شامی فورسز نے وہابی دہشت گرد تنظیم داعش پر کاری ضرب وارد کرتے ہوئے دیرالزور شہر کا محاصرہ توڑدیا ہے اور داعش دہشت گردوں کو اس محاذ پر پسپا کردیا ہے۔Seek% buffered00:00Current time00:00Volumeاہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق شامی فورسز نے وہابی ...

امریکہ روس کشیدگی میں اضافہ/ امریکہ نے روسی سفارتی عمارات پر قبضہ کرلیا

روس نے الزام عائد کیا ہے کہ امریکی حکام ان عمارات میں بغیر اجازت داخل ہو رہے ہیں۔ امریکی وزارت خارجہ کے ایک اہلکار نے تاہم نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس کو بتایا کہ ان عمارات کا معائنہ کیا گیا ہے، تاکہ یہ دیکھا جا سکے کہ ...

شہدائے منٰی کی برسی کے موقع پر بلتستان میں تعزیتی پروگرام

اس افسوسناک اور اندوہناک واقعے میں مسلمان سائنسدانوں، علماء اور مفکرین کی شہادتیں اس بات کی غمازی کرتی ہیں یہ معاملہ اتنا سادہ نہیں ہے۔ مقررین نے علامہ ڈاکٹر غلام محمد فخرالدین کی شہادت کو ملت اسلامیہ اور ملت پاکستان کے لئے ناقابل تلافی نقصان قرار ...

شیخ نمر کی کتاب ’’عزت و وقار کی عرضداشت‘‘ ۱۱ زبانوں میں منظر عام پر آ گئی

    شہید حق و عدالت، شیخ نمر باقر النمر کے ہاتھوں کی تحریر کتاب ’’عزت و وقار کی عرضداشت‘‘ ابناء الرسول(ص) ثقافتی ادارے کے ذریعے منظر عام پر آ گئی۔اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ شہید حق و عدالت، شیخ نمر باقر النمر کے ہاتھوں کی تحریر ...

نام نہاد امریکی اتحاد نے اپنے فضائی حملوں میں اکسٹھ عام شہریوں کو مارنے کا اعتراف کر لیا

داعش مخالف نام نہاد امریکی اتحاد نے عراق و شام میں اپنے فضائی حملوں میں مزید اکسٹھ عام شہریوں کے جاں بحق ہونے کا اعتراف کیا ہے۔داعش مخالف نام نہاد امریکی اتحاد نے جمعے کو ایک بیان میں کہا کہ گذشتہ جولائی کے مہینے میں اس اتحاد کے فوجیوں نے اپنے حملوں ...